Tehreek Aqamat e Deen Carvan Meer e Carvan

PKR500.00
In stock
SKU
Tehreek Aqamat e Deen Carvan Meer e Carvan

Title:  Tehreek Aqamat e Deen Carvan Meer e Carvan

نام:تحریک اقامت دین کاروان میر کاروان

Author: Liaqat Baloch

 Publisher: Islamic Publications

Hard Binding :

Dimensions: 5.5 x 8.5

Pages: 287

Price: 500

Weight: 1 kgs

موضوع تفصیل وضاحت

یہ کتاب دس ابواب پر مشتمل ہے۔تعارف کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ اول تا آخر حرفاً حرفاً کتاب کا مطالعہ کریں ، اس کے بعد آپ اپنا مطلوبہ عنوان نکال کر بار بار پڑھیں۔ آپ اس کتاب کو کیسے پڑھیں، حقیقی معنوں میں اس کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ مطالعہ کرتے وقت اپنے پاس ایک نوٹ بک رکھیں اوریہ نوٹ کریں کہ اس میں ’’ میرے کرنے کے کام ‘‘ کیا ہیں ، اورمیں نے لوگوں تک کیا پیغام پہنچاناہے ،اورمیں نے کس کس سے کیا کیا کام کس کس طرح لینا ہے ، کیونکہ یہ کتاب ایک ’’ رہنما کتاب ‘‘ کا درجہ رکھتی ہے ۔

More Information
Language Urdu
a lighthouse